کتاب کے حصۂ سوئم میں، ج۔اشتراک کے مفہوم کو مفصلاً زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ اس موضوع کے تحت تنوع اور انطباق کے اساسی قواعد کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ یہ ہمیں سکھاتا ہے کہ کیسے ان نظریات سے نجات حاصل کی جائے جو ارتقا سے مناسبت نہیں رکھتیں۔ اور کیسے ان نظریات پر توجہ مرکوز کی جائے جو ہمیں متفق کرتی ہیں اور اکائی کی طرح ترقّی پر آمادہ کرتی ہیں۔
کتاب کےحصۂ پنجم میں عالمی سطح پر ج۔اشتراک اور جدیدیت کے دیگر اصولوں کے عملی نفاذ کے بارے میں جامع وضاحت فراہم کی گئی ہے۔ وضاحتی جداول و اشکال کی مدد سے یہ ایک مفصل حکمتِ عملی متعین کرتا ہے تا کہ اضطراب پیدا کیے بغیر آگے بڑھا جا سکے۔
